• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی رینجرز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے زیراہتمام ڈی جی رینجرز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ میںڈسٹرکٹ ویسٹ ہاکی ٹیم نے ایسٹ ہاکی ٹیم کو 2-3سے شکست دے دی فاتح ٹیم کی جانب سے سلمان، علی حسن، فہیم خان نے گول بنائے ، ناکام ٹیم کی طرف سے عرفان خان،اور عمران نے گول اسکور کئے۔ مہمان خصوصی بھٹائی رینجرز 63 ونگ کے ونگ کمانڈر لیفٹنٹ کرنل ضیاء اللہ قریشی تھے۔
تازہ ترین