• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان ٹینس کا کل سے لاہور میں آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ کی اتوار سے باغ جناح لاہور میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ میں مینز سنگلز، ڈبلز، لیڈیز سنگلز، ڈبلز، بوائز انڈر 10، انڈر 14 اور انڈر 18 کیٹگریز کے مقابلے ہوں گے، 45 اور 60 پلس اور ڈبلز مقابلے بھی ہوں گے۔
تازہ ترین