• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سکھر (بیورو رپورٹ)ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر،نوشہروفیروز سے وابستہ تمام سرکاری ا سکولوں کے ایس ایس سی پارٹون (نویں جماعت) کے امیدواروں سے انرولمنٹ اور رجسٹریشن فارم وصول کرنے کی تاریخ میں اضافہ کرتے ہوئے 27نومبر آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
تازہ ترین