• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاڑکانہ پولیس ٹریننگ سینٹر میں مضر صحت کھانے کا نوٹس،وزیر داخلہ نے رپوٹ طلب کر لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیرداخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے لاڑکانہ پولیس ٹریننگ سینٹر میں مبینہ طور پرمضرصحت کھانا کھانے سے اہلکاروں کی حالت خراب ہونیکے حوالے سے رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سندھ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ جبکہ ڈی آئی جی ٹریننگ سندھ سے وضاحت طلب کرلی ہے، انہوں نے کہا کہ غیرجانبدارانہ انکوائری کو سامنے رکھتے ہوئے مرتکبین کے خلاف سخت کاروائی کو یقینی بنایا جائے اور متاثرہ اہلکاروں کو ہر ممکن طبی سہولیات کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے۔
تازہ ترین