• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 21نومبر کو ہوگی

Todays Print

لاہور(ایجنسیاں)مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 21نومبر کو ہوگی۔ توہین عدالت کا مقدمہ لاہورہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے۔ جسٹس مامون الرشید مقدمے کی سماعت کررہے ہیں ۔ درخواست گزار آمنہ ملک نے مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کررکھی ہے ۔

تازہ ترین