• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ رسولیہ شیرازیہ کی علمی خدمات پر ایوان اقبال میں تقریب

لاہور(نمائندہ جنگ)جامعہ رسولیہ شیرازیہ کی پچاس سالہ علمی خدمات پر ایوان اقبال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ رضائے مصطفی نقشبندی ، میاں عبد الحق ، سربراہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری، علامہ طیب نقشبندی، جسٹس (ر) نذیر غازی ، صاحبزادہ رضا ثاقب مصطفائی ، قاری زوار بہادرنے جامعہ رسولیہ شیرازیہ کی دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ رسولیہ شیرازیہ اہلسنت کی خدیمی دینی درس گاہ ہے ہذا میں تدریس کا آغاز 1963 میں ہوا جامعہ کے بانی حاجی محمد علی نقشبندی نہایت محنتی اور خوف خدا رکھنے والی شخصیت تھے ۔
تازہ ترین