• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس فیڈریشن کیلئے ایک کروڑ روپے کی گرانٹ منظور

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطے کی سفارش پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کو ایک کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ دینے کی منظوری دیدی ۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن گرانٹ ملکی و انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کے انعقاد اور سہولیات پر خرچ کرےگا جبکہ پاکستان کو آئندہ سال ڈیوس کپ ٹائی کی بھی میزبانی کرناہے ۔
تازہ ترین