ملتان(سٹاف رپورٹر)صوبائی زکوۃ ٰکونسل پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ بھر میں مستحقین کی مالی امداد کے لئے ضلعی زکوۃ ٰکونسل کے سالانہ بجٹ 2017-18کی منظوری دے دی ہے ،ضلعی زکوۃ ٰکونسل ملتان کو آئندہ چندروزمیں مستحقین کی مالی امدادکے لئے 14کروڑروپے کے بجٹ دیا جائےگا۔