• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سکھر (بیورو رپورٹ) پنوعاقل کے رہائشی غلام مصطفی کلوڑ نے نوابشاہ پولیس کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مذکورہ شخص نے الزام عائد کیا کہ نوابشاہ پولیس کے بعض افسر اوراہلکاروں کی جانب سے جھوٹے مقدمات میں پھنسانے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں جس کے باعث میری جان کو خطرہ ہے۔ بالا حکام سے اپیل ہے کہ نوابشاہ پولیس کے مذکورہ افسر واہلکاروں کی زیادتیوں کا نوٹس لے کر انصاف و تحفظ فراہم کیا جائے۔
تازہ ترین