• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Gazain Marri Request A Warranty Order

کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیموں کی مبینہ معاونت کے مقدمہ میں گزین مری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے گزین مری کی درخواست ضمانت 3 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظورکی۔

واضح رہے کہ گزین مری نے کالعدم تنظیموں کی مبینہ معاونت کے کیس میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔

تازہ ترین