• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب عبدالظاہر کاسی کی جانب سے نوابزادہ گزین مری کے اعزاز میں ظہرانہ

کوئٹہ (آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنماء نواب ارباب عبدالظاہر کاسی نے نواب زادہ گزین مری کے اعزاز میں عشائیہ دیا اور صوبے کے حالات پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر سابق وزیر اعلیٰ ہمایوں خان مری، اے این پی کے پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی،نوابزادہ ارباب عمر فاروق کاسی اور ارباب خالد کاسی بھی موجود تھے۔
تازہ ترین