• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک بھائی نااہل ہوچکا،دوسرا بھی ہوگا، طاہر القادری

A Brother Is Incomplete The Other Will Be Tahir Ul Qadri

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ ایک بھائی نااہل ہوچکا،دوسرا بھی نااہل ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر باقرنجفی کی رپورٹ چھپنےنہیں دی گئی، مواخذے کا جو عمل شروع ہوا ہے اسے انجام تک پہنچایاجائے۔

اس سے قبل گزشتہ روز ڈاکٹر طاہر القادری نے پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھاکہ احتساب اور اصلاحات کے بغیر انتخابات کی طرف جانے کا مطلب ملک ،قوم اور اداروں کی جڑیں کھوکھلی کرنے والے گلے سڑے متعفن نظام کو واپس لانا ہے ،اسمبلیاں تحلیل کر کے کڑا احتساب کیا جائے۔

تازہ ترین