ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈی ایس ریلوے ملتان علی محمد آفریدی 11دسمبر کو فرانس کے 10روزہ دورے پر روانہ ہوں گے،دورےمیں ریلوے ہیڈکوارٹر اور دیگر ڈویژنوں کے افسران بھی شامل ہوں گے،ذرائع کے مطابق مذکورہ سرکاری دورہ کا مقصد ریل کی خریداری اور میٹریل کی جانچ پڑتال ہے ۔