• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سراج الحق سے سیدریاض حسین شاہ کی ملاقات

لاہور(خبرنگارخصوصی)جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ عالمی امن کی تباہی کی ذمہ دار عالمی یہودی لابی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے سینیٹر سراج الحق کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ نے مزید کہا کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ جنگ بھڑکانے کی سازش ہو رہی ہے۔ استحکام وطن کے لئے قومی یکجہتی کی ضرورت ہے۔
تازہ ترین