• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن سے صوبائی خطیب مولانا انوار الحق حقانی کی ملاقات

کوئٹہ(سٹی ڈیسک) صوبائی خطیب مولانا انوار الحق حقانی اور مولانا مفتی روزی خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں قائد جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی رہائش گا پر ملاقات کی اور انہیںان کے بیٹے مولانا انس محمود کی شادی پر مبارکباد دی انہوں نے مولانا انوار الحق حقانی اور مفتی روزی خان نے مولانا فضل الرحمٰن کی قائدانہ صلاحیتوں کو سراہا اور کہا کہ مسلمانوں کی نظریں مولانا فضل الرحمٰن پر لگی ہیں مفکر اسلام مولانا مفتی محمود اور اکابرین کے مشن کو وہ آگے بڑھارہے ہیں اکابرین امت ان پر اعتماد کرتے ہیں ۔
تازہ ترین