ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ملتان (میونسپل سروسز)ڈاکٹر وسیم رمزی کو ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ملتان(ہیومن ریسورس مینجمیٹ)تعینات کیا ہے جبکہ ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ملتان(ہیومن ریسورس منیجمنٹ) ڈاخٹر علی مہدی کو ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ملتان(میونسپل سروسز)تعینات کیا ہے۔