• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف اور مریم نواز کا پاکستان واپسی کا فیصلہ موخر

Todays Print

لندن(مانیٹر نگ سیل)نواز شریف اور مریم نواز نے پاکستان آنے کا فیصلہ 4دن کے لئے موخر کر دیا،فیصلہ موخر کرنے کی وجہ بیگم کلثوم نواز کے آئندہ ہفتے ہونے والے والے ٹیسٹ ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کلثوم نوازکے آئند ہ ہفتے ہونیوالے ٹیسٹ کے د وران نوازشریف موجودہونگے۔واضح رہے کہ نواز شریف اور مریم نواز نے اتوارکو پاکستان روانہ ہوناتھا لیکن اب وہ اگلے ہفتے جمعرات کو پاکستان پہنچیں گے۔ 

تازہ ترین