لاہور (سٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے تنظیم الاخوان پاکستان کے مولانا محمد اکرم اعوان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے بلندیٔ درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔