آپ آف لائن ہیں
جمعہ6؍ذوالقعدہ1439ھ 20؍ جولائی2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں،اسی سلسلے میں جہاں کئی مشہور جگہوں پرکرسمس کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔

اسپین کے دارلحکومت میڈرڈمیں کرسمس سے سالانہ روایتی 'سانتا رن 'کا انعقاد کیا گیا جہاں سات ہزار افراد سانتا کلاز کا روپ دھارے سڑکوں پر نکل آئے اور خوب دوڑیں لگائیں۔

اس دلچسپ ریس میں مرد ،خواتین سمیت بچوں نے بھی بابا کرسمس کامخصوص سفید اور لال لبادہ اوڑھ کر ٹھنڈے ٹھنڈے موسم کو مستیوں اور کھیل کود سے خوب گرمایا اوتین کلومیٹرطویل اس ریس میں دوڑتے ہوئے فنشنگ لائن تک پہنچ کراس ریس کا اختتام کیا۔

واضح رہے اس روایتی ریس سے حاصل ہونے والی رقم فلاحی مقاصد کے لئے استعمال کی جائے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں