• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہانگیر ترین کا عہدے سے استعفیٰ جرات مندانہ فیصلہ ہے ، شیخ رشید

Jehangir Tareen Resigned Daring Decision Sheikh Raseeid

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جہانگیرترین کاپارٹی عہدےسےاستعفیٰ جرات مندانہ فیصلہ ہے۔

ایک بیان میں شیخ رشید نے جہانگیر ترین کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیااور کہا کہ جمہوریت ہمیشہ جہانگیر ترین کو سلام پیش کرے گی۔

ان کا مزید کہناتھاکہ جہانگیر ترین نے ثابت کردکھایا مشکل حالات میں کیسے پروقار رہا جاتا ہے، وہ اپنے زندگی کے بدترین بحران میں بھی سر خرو رہا ۔

تازہ ترین