• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کے ضامن کی جائیداد قرقی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

Todays Print

اسلام آباد(ایجنسیاں ) اسحاق ڈار کے ضامن کی جائیداد قرقی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ احمد علی قدوسی نے عدالت عالیہ سے جائیداد قرقی کا حکم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کی غیرحاضری میں بدنیتی کا دخل نہیں، احتساب عدالت کی جانب سے ضامن کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم غیرقانونی ہے۔

تازہ ترین