• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طاہر القادری کا نواز، شہبازاور رانا ثنا اللہ سے استعفیٰ کا مطالبہ

Tahir Qadri Demands Resignation Of Nawaz Shehbaz And Rana Sana

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے نوازشریف ، شہباز شریف اور رانا ثنااللہ سے 31 دسمبر تک مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ۔

میڈیا سے گفتگو میں طاہر القادری نے کہا کہ نواز شریف ،شہباز شریف،رانا ثنااللہ، بیورو کریٹس اور پولیس اہلکار 31دسمبر تک خود کو قانون کے سپرد کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ فکس میچ نہیں ہونے دیں گے ،31دسمبر کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔

تازہ ترین