• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدلیہ مشرف کے مقدمات میں بے بس کیوں ہے،اویس نورانی

لاہور (نمائندہ جنگ)جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی نے کہا ہے کہ عدالتی انصاف کے دوہرے معیار پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ عدلیہ مشرف کے مقدمات میں بے بس کیوں ہے۔ سپریم کورٹ کا سیاسی لانڈری بن جانا تشویشناک ہے۔ سپریم کورٹ اب ٹرائل کورٹ بنتی جا رہی ہے۔ عمران خان کے کیس میں جے آئی ٹی کیوں نہیں بنائی گئی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جے یوپی کے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین