گجرات(صباح نیوز)گجرات کے سرکاری کالج کی ایک اور طالبہ میبنہ طور پر لاپتہ ہوگئی ہے، جس کے بعد ایک ماہ میں لاپتہ ہونے والی لڑکیوں کی تعداد چھ ہوگئی ہیں۔گجرات میں واقع گورنمنٹ سرسید گرلزکالج کی طلبہ جو کہ پھلروان کی رہائشی بتائی جاتی ہے، دو روز قبل کالج آتے ہوئے مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئی ، ایک ماہ کے دوران طالبہ کی مبینہ گمشدگی کا یہ چھٹا واقعہ ہے،۔