• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل سندھ قائد اعظم باکسنگ ٹورنامنٹ 25 اور 26 دسمبر کو پیپلزاسپورٹس کمپلکس میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں حیدرآباد، میرپور خاص، کراچی کی دو ٹیموں کے علاوہ محکمہ جاتی ٹیمیں، سندھ رینجرز اور نیشنل بینک آف پاکستان کی ٹیمیں لیں گی ۔
تازہ ترین