• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نورجہاں نے 1965 کی جنگ میں قوم کو نیا ولولہ دیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت اطلاعات ونشریات قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ میڈم نور جہاں صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ برصغیر میں اپنی منفرد آواز اور گائیکی سے سروں کی ملکہ قرار پائیں،1965 کی جنگ میں ان کے گائے ہوئے ترانوں نے پوری قوم کے جذبوں کو ایک نیا ولولہ دیا۔ہفتہ کووزیر مملکت نے ملکہ ترنم نورجہاں کی برسی پر اپنے پیغام میں کہا کہ ملکہ ترنم سترہ برس بعد بھی اپنے سروں کی صورت مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔  
تازہ ترین