• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاٹااور گلگت بلتستان کا معاملہ قومی مفادات کے مطابق حل کیا جائے،ساجد نقوی

لاہور(نمائندہ جنگ)قائد ملت جعفریہ پاکستان اور اسلامی تحریک کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ پاکستان میں بسنے والے تمام شہریوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں، فاٹااور گلگت بلتستان کا معاملہ قومی مفادات کے مطابق حل کیا جائے ۔ ان معاملات پر سیاست کی بجائے پارلیمان میں اتفاق رائے پیدا کیا جائے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے قبائلی علاقہ جات اور گلگت بلتستان سے آئے ہوئے وفودسے علیحدہ علیحدہ ملاقاتوں کے دوران کیا۔
تازہ ترین