• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کئی لوگوں کی قسمت میں ڈرنااور روناپیٹنا لکھا ہے، مریم نواز

Many People Are Fears And Fate Maryam Nawaz

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور ن لیگی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کئی لوگوں کی قسمت میں صرف ڈرنا اور رونا پیٹنا لکھا ہے ۔

ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ سب بیانیےنہ صرف نوازشریف بلکہ ان کی نسلوں سے خوف کے عکاس ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 17 سال پرانےریفرنس کا مطلب ہےکہ نواز شریف کیخلاف پاناما میں کچھ نہیں مل سکا۔

تازہ ترین