• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوکارہ سنیدھی چوہان کے گھر بیٹے کی پیدائش

ممبئی(ایجنسیاں) معروف بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان کے گھر گزشتہ روز بیٹے کی پیدائش ہو ئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شام 5.20پر ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے یہ گلوکارہ کا پہلا بچہ ہے۔ان کے شوہر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماں اور بچہ خیریت سے ہیں۔
تازہ ترین