• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان کا عہدہ ساڑھے 3ماہ سے خالی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈویژن کے عہدے پر تقرری نہ ہوسکی اور یہ عہدہ ساڑھے 3ماہ سے خالی ہے ، جس کی وجہ سے انتظامی امور متاثر ہورہے ہیں ، صحت حکام کے مطابق اس عہدے پر مختلف سینئر ڈاکٹروں کے نام زیر غور ہیں ،جلد ہی تعیناتی عمل میں لائی جائے گی۔
تازہ ترین