اگر آبیاری نہ پودوں کی ہو آجتو کیسے ثمردار کل ہوسکیں گےمسائل جو درپیش تھے اور ہیں، وہنہ حل ہوسکے تھے، نہ حل ہوسکیں گے
ڈائریکٹر اینڈ جنرل منیجر اسپیس سائنس سپارکو ایاز امین نے کہا کہ مقناطیسی طوفان کے اثرات کی سپارکو میں نگرانی کی جا رہی ہے۔
پنالٹی ایکسپرٹ ابوبکر محمود نے کہا کہ ورلڈکپ لانے کی پوری کوشش کریں گے۔
خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق مرکزی کمیٹی نے خالد مقبول صدیقی کو چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان منتخب کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے مسئلے کے جلد حل کی امید ظاہر کردی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نہری پانی کی چوری برداشت نہیں، سدباب کے لئے موثر کارروائی کی جائے گی۔
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ فلسطین معاملے پر عالم اسلام کے حکمرانوں کا کردار مجرمانہ ہے۔
حازم بھنگوار کے اس منفرد انداز کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں،
سابق اسپیکر اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بجلی بل دینے کی شرح سندھ سے زیادہ ہے۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ امن و امان صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، ڈی آئی خان کی حالت سب کے سامنے ہے۔
غزہ میں 40 ہزار فلسطینی شہید اور دس ہزار لاپتہ ہوچکے ہیں۔ غزہ میں اسرائیل نے قحط سالی پیدا کردی ہے، امیر جماعت اسلامی
عارف علوی نے کہا کہ 6 ججز کے خط سے متعلق سپریم کورٹ میں کیس ہے، ہمارے تمام ادارے ایک بند گلی میں چلے گئے ہیں۔
ویڈیو گیمز بنانے والوں کیلئے “دبئی الیکٹرانک گیمز ویزا" کا آغاز ہوگیا۔
سابق وزیرِاعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم کٹھ پتلی بنے ہوئے ہیں۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی خوبصورت ساڑھی پہنے دنیا کے سب سے بڑے فیشن ایونٹ میٹ گالا 2024ء میں شرکت میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
لاہور کے میڈیکل اسٹورز پر ’اینٹی ٹیٹنس‘ انجکشن نایاب ہو گیا۔