بلوچستان کی حکومت اور ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام کل بروز ہفتہ کوئٹہ میں باکسنگ کا انٹر نیشنل ایونٹ منعقد کیا جا رہا ہے۔
پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے کی وجہ سے سینکڑوں پاکستانی بینکاک میں پھنس گئے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان مستقل مندوب نے کہا ہے کہ یہ کہنا بالکل غلط ہےکہ 22 اپریل کو پہلگام میں دہشت گرد حملہ اس کشیدگی کا سبب بنا۔
انہوں نے کہا کہ ہم امن چاہتے ہیں، لیکن اگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی صحیح۔
6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارتی حملے میں شہید ہونے والے ارتضیٰ عباس طوری کی پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
برطانوی پارلیمنٹ میں 40 سے زائد اراکنِ پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے معذوری کے فوائد میں مجوزہ کٹوتیوں کے خلاف آواز اُٹھاتے ہوئے خدشات کا اظہار کیا۔
خواجہ آصف نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جن سے رابطے ہونے چاہیے تھے اور رابطے نہ ہوئے ہوں۔
مولانا فضل الرحمان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ11 مئی کو پشاور میں بہت بڑا ملین مارچ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ دنیا کا میڈیا بھارتی حکومت اور گودی میڈیا کا مذاق اڑا رہا ہے
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بند رہیں گے۔
بھارتی حکومت کی جانب سے ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے 8 ہزار سے زائد اکاؤنٹ بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
صوبہ بلوچستان سے طالبِ علم کی پاؤں سے پرچہ حل کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، طالب علم دونوں ہاتھوں سے معذور ہے۔
سینسیکس انڈیکس 792 ہزار سے ہم ہو کر 79 ہزار 542 پر ہے۔
وزارت اقتصادی امور کا ایکس اکاؤنٹ ہیکرز کے کنٹرول سے نکل چکا ہے۔
کے پی ٹی کے ترجمان نے کہا کہ کراچی پورٹ سے متعلق مضحکہ خیز خبر جاری کرنا بھارت کی بچگانہ حرکت ہے۔
جہاں پاکستانی میمرز اور صارفین نے سوشل میڈیا پر بھارتیوں کا جینا محال کیا ہوا ہے وہیں اب چینی میمرز بھی بھارت کے زخموں پر نمک چھڑکنے لگے ہیں۔