• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں خودکش حملے کے بعد حیدرآباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے قریب خودکش حملے کے بعد حیدرآباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی‘ انسداد دہشت گردی فورس کے اہلکاروں کی شہر بھر کے مختلف علاقوں میں اچانک چیکنگ اور گشت‘ مشکوک گاڑیوں اور افراد کی تلاشی کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔
تازہ ترین