• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہڈیارہ ڈرین تک ملتان روڈ کو 4رویہ کرنےکا منصوبہ، وزیر اعلیٰ پنجاب آج افتتاح کرینگے

لاہور (خصوصی رپورٹر) ٹھوکر سے ملتان ہڈیارہ ڈرین تک ملتان روڈ کو 4رویہ کرنے کا منصوبہ وزیر اعلیٰ پنجاب آج افتتاح کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملتان روڈ توسیعی منصوبے میں ملتان روڈ موہلنوال ہڈیارہ ڈرین پر 10 ارب 39 کروڑ 70 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔ ملتان روڈ توسیعی منصوبے میں 4پل اور 3یوٹرین منصوبے میں شامل ہیں۔
تازہ ترین