• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قصور واقعہ کیخلاف سنی تحریک کے تحت یوم احتجاج،مذمتی قرار دادیں منظور

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر ) پاکستان سنی تحریک کے تحت سانحہ قصورکے خلاف ملک بھر میں یوم احتجاج منایاگیا، ننھی زینب کے قتل اور مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کے خلاف احتجاج منایا گیا اور مذمتی قرار دادیں منظور کی گئیں ،مظاہرین پر فائرنگ کرنیوالے پولیس اہلکاروں اور زینب کے ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا،علاوہ ازیں ثروت اعجاز قادری نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کی بہتری کیلئے یہود ونصاریٰ کے مغربی کلچر کو ختم کرنا ہوگا ۔
تازہ ترین