• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمران عوام کو تحفظ دینے میں نا کام ہوچکے،انصاف لائرز فورم ضلع ملتان

ملتان (سٹاف رپورٹر)انصاف لائرز فورم ضلع ملتان کے صدر غلام مصطفے چوہان نےکہا ہے کہ سانحہ قصور کے اصل ذمہ دار وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر قانون ہیں،پنجاب میں لاقانونیت سے ثابت ہوتا ہے کہ حکمران عوام کو تحفظ دینے میں نا کام ہوچکے ہیں، حکومت فی الفور مستعفی ہو جائے،ان خیالات کااظہارانہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کیاہے،انہوں نے مزیدکہاکہ پی ٹی آئی زینب کے والدین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ،اس موقع پردیگرعہدیداربھی موجود تھے۔
تازہ ترین