• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان آتشزدگی ،مکان اور 5دکانیں خاکستر

A House And Five Shops Burnt In Fire In Multan

ملتان کے صرافہ بازار میں آتشزدگی سے ایک مکان اور5 دکانیں جل کر خاک ہوگئیں۔

ریسکیو زرائع کے مطابق آگ سنار کی ایک دکان میں لگی، جس نے نزدیکی 4 دکانوں اور ایک مکان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پرریسکیو کی5 گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا اور ایک گھنٹے کی محنت سے آگ پر قابو پالیا۔

ذرائع کے مطابق گلیاں تنگ ہونے کے باعث آگ بجھانے کے عمل میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا، تاہم ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہی ہو سکی۔

تازہ ترین