• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خصوصی عدالت نمبر ایک ملتان میں 21مقدمات التواء کا شکار

ملتان (سٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک ملتان میں 21 مقدمات التواء کا شکار ہیں،اس ضمن میں جاری سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2017 ءمیں دہشت گردی کی دفعات کے تحت64 نئے مقدمات دائر ہوئےاورسال 2017 ءکے آغاز پر 48 مقدمات زیرالتواءتھے اورسال 2017 ءمیں 91 مقدمات کافیصلہ کیاگیاہے۔
تازہ ترین