• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر احمد محمود آج ملتان آئیں گے

ملتان( سٹاف رپورٹر ) پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود آج خصوصی طیارہ کے ذریعے دن ساڑھے 11 بجے ملتان آئیں گے ،وہ پیپلزپارٹی بہاولپور ضلع کے صدر سابق ایم پی اے ملک شاہ رخ کے والد کی وفات پر تعزیت کرنے انکی رہائشگاہ جسٹس حمید کالونی جائیں گے ، بعدازاں وہ رحیم یار خان واپس روانہ ہو جائیں گے۔
تازہ ترین