• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر، لیویز نے غیرملکی شراب قبضے میں لے لی

کوئٹہ(این این آئی)گوادرمیں لیویز فورس نے ایک کارروائی کے دوران تین سوسے زائد غیرملکی شراب کی بوتلیں قبضے میں لے لیں تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
تازہ ترین