ملتان (سٹاف رپورٹر) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن ہیڈ آفس اسلام آباد نے گریڈ 14 کے جونیئر ایریا میجر خالد منیر کو انچارج ویئر ہا ئوس سی ملتان ریجن تعینات کرنےکے احکامات جاری کردئیےہیں۔ جبکہ ان کے پیشرو تحسین خان بابر کو ملتان ریجن میں جونیئر ایریا منیجر تعینات کر دیا ہے۔ ہیڈ آفس کے احکامات کی روشنی میں وئیر ہاوس سی کا چارج خالد منیر کو دے دیا گیا ہے۔