ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہورہائیکورٹ کے روسٹرکے مطابق ملتان بنچ میں 2 ججزآج سےدوبارہ فرائض سرانجام دیں گے۔اس ضمن میں ملتان بنچ میں تشکیل دئیے گئے۔11 سنگل بنچز میں سے سینئرجج جسٹس شاہدوحیداورجسٹس سرداراحمدنعیم آج سےدوبارہ ملتان بنچ میں فرائض سرانجام دیں گے۔فاضل ڈویژن بنچز میں بھی آج سےدوبارہ کام کریں گے۔