• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف ڈکٹیٹر کی پیداوار ہیں، شیخ رشید

Nawaz Sharif A Production Of Dictator Sheikh Rasheed

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نےکہا ہے کہ نوازشریف اور شہباز شریف ڈکٹیٹر کی پیداوار ہیں، نوازشریف کو جسٹس قیوم چاہیے اس لیے چیخ رہے ہیں۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ان کا کہنا تھا کہ ایل این جی کیس سپریم کورٹ میں بے نقاب کرنے جارہے ہیں ۔

شیخ رشید نے کہا کہ کل مریم نوازنے سپریم کورٹ سےمتعلق جوکہا وہ شرمناک ہے، نہال ،طلال سمیت سارے بدحال ہیں ۔

تازہ ترین