آپ آف لائن ہیں
پیر 5؍رمضان المبارک 1439ھ 21؍مئی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لودھراں(نمائندہ جنگ)این اے 154 میں ضمنی الیکشن کے لئے پاک فوج کے دستے لودھراں پہنچ گئے، ریٹرننگ آفیسر ابرار احمد جتوئی کے مطابق پاک فوج 12 فروری کو این اے 154 کے ہونے والے ضمنی الیکشن کے لئے تعینات کی گئی ہےپاک فوج کے جوان پولنگ سٹیشن کے اندر اور باہر تعینات ہوں گے،پاک فوج 13 فروری تک لودھراں میں تعینات رہے گی ،پاک فوج کو تحریک انصاف کے امیدوار علی ترین کی درخواست پر سکیورٹی ایشوز کی وجہ سے آرٹیکل 245 کے تحت تعینات کیا گیاہے،فوجی افسر کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات حاصل ہوں گے۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں