ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے علیحدہ صوبہ اورخود مختار ہائیکورٹ کےمطالبات کیلئےگزشتہ روز ہڑتال کی گئی، وکلامقدمات کی پیروی کیلئےعدالتو ں میں پیش نہیں ہوئےجسکی وجہ سےبیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی، بارعہدیداروں کےمطابق تحریک کی کامیابی تک تحریک جاری رکھی جائےگی۔