ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان ڈویلپمنٹ گروپ کی رابطہ کمیٹی طرف سے وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن کی صحتیابی کے حوالے سے دعائیہ تقریب منعقد کی گئی ۔ دعائیہ تقریب میں جلیل خان بابر، مرزا سرفراز بیگ، اختر عالم قریشی، رسالت خان شیروانی، اعجاز فخر، رانا اشرف تاج اور ملک اعجاز رجوانہ اور ماسٹر سعید انصاری نے شرکت کی ۔ دعائیہ تقریب میں سکندر بوسن صحتیابی کے حوالے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔