• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت احتساب کورٹ میں آج ہوگی

اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کے خلاف پیر کو احتساب کورٹ اسلام آباد میں اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوگی، فاضل عدالت کے جج محمد بشیر نے گزشتہ سماعت پر مرکزی گواہ واجد ضیا کی آمد کے موقع پر جے آئی ٹی رپورٹ کا اصل ریکارڈ موجود نہ ہونے کی وجہ سے سماعت ملتوی کردی تھی فاضل عدالت نے دونوں گواہوں کو 12 فروری کو دوبارہ طلبی کے سمن جاری کردئیے تھے۔
تازہ ترین