• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قصور ویڈیو اسکینڈل کیس، 3 ملزمان کو عمر قید کی سزا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قصور ویڈیو اسکینڈل کیس میں 3ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں قصور ویڈیو اسکینڈل کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران خصوصی عدالت نے ملزم حسیم احمد، وسیم سندھی اور علیم آصف کو 3,3 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا بھی سنائی۔
تازہ ترین