• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سیکرٹریٹ آفس میں 10اہلکاروں کی تقرریاں

لاہور(خبرنگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سیکرٹریٹ آفس میں 10 اہلکاروں کی تقرریاں کی گئی ہیں ان میںافتخار حسین کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ آفس میں پرائیویٹ سیکرٹری 1 بنا دیا گیاشبیر حسین کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ آفس میں پرائیویٹ سیکرٹری 2 عبدالرحمن کو پرسنل اسسٹنٹ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنا دیاعبدالرشید کورٹ اٹینڈنٹ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر کیا گیا جب کہ عبدالستار چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ آفس میں ڈرائیور تعینات نیاز احمد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ آفس میں ڈرائیور تعینات کیا گیامحمد معصوم عباسی، ندیم مسیح، محمد حسن اور علی رضا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ آفس میں نائب قاصد تعینات کر دیا گیاچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار نے اہلکاروں کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
تازہ ترین