ملتان(سٹاف رپورٹر)انقلاب ایران کی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر خانہ فرہنگ ملتان میں تقریب ہوئی جس میں ایران کے ثقافتی قونصلر شہاب الدین دارائی نے شرکت کی، تقریب میں سیاسی، مذہبی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی،قونصلر شہاب الدین دارائی آج اسلام آباد روانہ ہوں گے۔